خواب میں قیمہ دیکھنا: رزق کی آسانی

قیمہ دیکھنا پکا ہوا ہو تو بغیر مشقت کے حاصل ہونے والے مال کی علامت ہے۔

تعبیر کی تفصیل

حضرت ابن سیرینؒ کے مطابق پکا ہوا قیمہ کھانا بیماری سے شفا اور خوشحالی ہے۔ کچا قیمہ دیکھنا رنج و ملال یا غیبت کی نشانی ہو سکتا ہے۔