خواب میں قاتل کو دیکھنا یا خود کو مقتول دیکھنا بظاہر خوفناک ہے، لیکن تعبیر میں یہ اکثر لمبی عمر کی نشانی ہے۔
حضرت ابن سیرینؒ کے مطابق اگر کوئی دیکھے کہ اسے کسی نے قتل کر دیا ہے، تو اسے مقتل (قاتل) سے کوئی بڑا فائدہ پہنچے گا یا اس کی عمر طویل ہوگی۔ اگر قاتل معلوم ہے، تو دشمن پر فتح پائے گا۔
بلاؤں سے بچنے کے لیے خواب میں قربانی اور خواب میں فاتحہ خوانی کی تعبیریں دیکھیں۔