خواب میں شیر (Sher)

خواب میں شیر دیکھنا کسی طاقتور دشمن یا بااختیار حاکم کی علامت ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق، شیر کو دیکھنا دعب اور ہیبت کی نشانی ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ وہ شیر پر سوار ہے، تو وہ اپنے دشمن پر غالب آئے گا اور بڑا مرتبہ پائے گا۔ شیر کا حملہ کرنا کسی مصیبت یا بیماری کی دلیل ہو سکتا ہے۔ شیر کا گوشت کھانا حکومت سے فائدہ پانے اور مال و دولت ملنے کی خوشخبری ہے۔


Sher (Lion) Meaning

Khwab mein sher dekhna taqat aur dushman ki alamat hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq sher se bach nikalna har darr aur khauf se nijat ki nishani hai.