خواب میں شمع (Shamma)

خواب میں روشن شمع یا چراغ دیکھنا ہدایت، علم اور نیک اولاد کی علامت ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق، اگر کوئی اپنے گھر میں روشن شمع دیکھے، تو اسے خوشحالی اور امن نصیب ہوگا۔ شمع کا بجھ جانا کبھی کسی ناگوار خبر یا غم کی نشانی ہو سکتا ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں روشن چراغ ہے، تو اسے کوئی بڑا منصب ملے گا اور اس کے ذریعے دوسروں کو فائدہ پہنچے گا۔


Shamma (Candle) Meaning

Khwab mein shamma dekhna kismat ke roshan hone ki alamat hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq roshni hidayat ki daleel hai jabke andhera gumrahi ki nishani hai.