خواب میں حوض دیکھنا (Hauz)

خواب میں حوض دیکھنا علم اور برکت کی نشانی ہے۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق اس کی پانچ تعبیریں ہیں: نفع بخش مال، عالم شخص، رزق کی فراوانی، فائدہ اور ہدایت۔

وضو کرنا

اگر کوئی حوض کے صاف پانی سے وضو کرے تو اس کے گناہ معاف ہوں گے اور اسے پریشانیوں سے نجات ملے گی۔


Hauz (Pond/Reservoir) Meaning

Dreaming of a pond represents spiritual purity and abundance. Imam Jafar Sadiq (A.S) states that it brings news of wealth and success.