← Back
خواب میں افسردیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرینؒ کے مطابق

خواب میں کسی بڑے سرکاری افسر یا حاکم کو دیکھنا عزت اور رعب و دبدبہ ملنے کی نشانی ہے، بشرطیکہ وہ افسر خواب میں خوش نظر آئے۔ اگر دیکھے کہ افسر اسے بلا رہا ہے، تو اسے کوئی ذمہ داری یا عہدہ مل سکتا ہے۔ اگر افسر ناراض ہے، تو یہ کاموں میں رکاوٹ یا کسی قانونی الجھن کی علامت ہو سکتا ہے۔

Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.