خواب میں آملہ دیکھنا بیماری سے شفا پانے اور تندرستی کی علامت ہے۔ چونکہ آملہ دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے، اس لیے اسے دیکھنا اصلاحِ حال کی دلیل ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ وہ آملہ کھا رہا ہے، تو اسے اپنے کاموں میں بہتری اور نیکی کی توفیق ملے گی۔